شکرگڑھ،نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 1 ستمبر 2023 22:52

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2023ء) سرحدی گائوں کا نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرحدی گاں تریل کا نوجوان تجمل دریائے روای کی طرف گیا تو پانی کی تیز لہروں میں بہہ گیا ریسکیو اہلکاروں نے بڑی تگ و دو کے بعد نوجوان کی نعش دریا سے نکالی۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں