بچوں کو پتنگ بازی کے نقصانات بارے آگاہی سیمینارز کا سلسلہ جاری
بدھ 27 مارچ 2024 16:24
(جاری ہے)
پنجاب بھر میں گزشتہ دنوں پتنگ بازی سے ضائع ہونے والی قیمتی انسانی جانوں اور شہریوں کے زخمی ہونے کے بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے حویلی لکھا کے تعلیمی اداروں میں ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کی ہدایات پر پولیس نے پتنگ بازی کے نقصانات سے آگاہی اور بچاؤ کی مہم شروع کردی ہے، اس سلسلے میں ایس ایچ او اعجاز احمد بھٹی سٹی انچارج پولیس ثناء اللہ خان بلوچ نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1حویلی لکھا کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں جو بچے پتنگ بازی کے اس خونی کھیل میں شامل ہوں گے ان کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جائے گا وہ بچے سرکاری نوکری بھی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون کیمروں کی مدد سے بھی پتنگ بازی کے فتنے کو کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔\378اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوکاڑہ،کسان بورڈ کے زیر اہتمام ڈی سی آفس کے باہر گندم کی قیمتوں میں کمی اور باردانہ کی عدم دستیابی کے ..
آرٹس کونسل اوکاڑہ میں پروبیشنرز کی بحالی کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد
ایم این اے اوکاڑہ چوہدری ریاض الحق جج کی انجمن تاجران اوکاڑہ کے وفد سے ملاقات
فوڈ سیفٹی ٹیم کی گڑ بازار اوکاڑہ میں انسپکشن، 400 لٹر ملاوٹی جوس تلف
اوکاڑہ ،بائی پاس کے قریب تیز رفتارمزدہ گاڑی نے موٹر سائیکل سوار طالب علم کو کچل دیا
اوکاڑہ،پولیس تھانہ گوگیرہ نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا
فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ نے 400 لیٹر مضر صحت جوس پکڑ لیا
اسلام آبادپولیس سو فیصد الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے ،آئی جی کاپولیس فورس ..
ڈی جی ماحولیات کمشنر ساہیوال ڈویژن اور ڈی سی اوکاڑہ کے احکامات کے مطابق پلاسٹک سے انکار سیمیناراور آگاہی ..
دیپالپور ،حویلی لکھا میں پولیس نے دوہرے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ،ملزمان گرفتار
دیپالپور ،حویلی لکھا میں پولیس نے دوہرے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ،ملزمان گرفتار
پاکستان میں پہلے لیگا میڈیکورم ہومیو پیتھک انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب