اورکزئی،ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کے انتخابات کا عمل مکمل
میاں تجمل حسین چیئر مین،سمیع الدین بنگش ڈپٹی چیئر مین منتخب
ہفتہ 27 اکتوبر 2018 20:39
(جاری ہے)
انتخابی نتائج میں مد مقابل امیدواران علائوالدین خان اور ملک سہیل کو 5-5ووٹ جبکہ کامیاب امیدواران کو 6-6ووٹ ملے۔
دریں اثناء صحافیوں سے بات چیت میں نو منتخب چئیر مین میاں تجمل حسین اور ڈپٹی چئیر مین سمیع الدین بنگش نے کہا کہ ممبران کی جانب سے اعتماد کیساتھ سونپی گئی ذمہ داری کو احسن انداز میں انجام دینے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بر وے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام اور پولیس کے مابین اعتماد کا رشتہ مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر روابط کو دوام بخشا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ عوامی شکایات کا ہر صورت ازالہ کر کے انصاف کے تقاضے پوری کریں گے۔متعلقہ عنوان :
اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اورکزئی میں پولیس افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف آپریشن تیز
ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ کے خلاف ضلع کے اٹھارہ قبائل کا اعلان بغاوت
اورکزئی،مسلح افراد کی سکول کے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کردی، 2 طالب علم زخمی
اورکزئی: مردم شماری صحیح نہ ہونے کی وجہ سے قبائلی اضلاع پانچ قومی اسمبلی نشستوں سے محروم
اورکزئی پولیس کا پولیس سٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم (PSRMS) کا باقاعدہ آغاز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی خصوصی ہدایات
اورکزئی ،حونو سام میں کوئلے کے کان میں دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق ، ایک زخمی
اورکزئی کی ترقی پورے علاقے کی ترقی ،زراعت اور معدنیات کے بہترین ذخائر موجود ہیں ، کمشنر کوہاٹ ڈویژن ..
خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق
اورکزئی :علاقہ میں ہر قِسم کی منشیات چرس آفیون آئس کوکین وغیرہ کی سمگلِنگ اور استعمال کرنے والوں اور ..
اپر اورکزئی ماموزئی قبیلے مشران کا ماموزئی جمل مائی ایف سی قلعے کی تعمیر اور زمین کا معاوضہ نہ دینے کے ..
اورکزئی: محکموں میں بھرتیاں قانون کے مطابق میرٹ پر ہو رہی ہیں
اورکزئی ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی