مسلح موٹر سائیکل سواروں کا رامپورہ کے رہائشی وکیل پر قاتلانہ حملہ، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
اتوار 5 جولائی 2020 19:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ چکبیدی کے علاقہ رامپورہ کے رہائشی محمد ربنواز ایڈووکیٹ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ گزشتہ روز موٹر سائیکل پر اپنے گھر سے کچہری کیلئے جا رہا تھا کہ موضع دھمیانہ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے قتل کی نیت سے موٹرسائیکل برابر لاکر مجھ پر کاربین دستی 12 بور سے سیدھا فائر کیا جوکہ موٹرسائیکل کو لگا تھوڑا آگے جاکر ملزمان نے دوبارہ فائر کیا جس سے میں محفوظ رہا ۔
محمد ربنواز ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عینی شاہدین کے مطابق حملہ سے ایک ایکڑ پیچھے نامعلوم شخص نے مجھ پر حملہ کا اشارہ دیا تھا۔ محمد ربنواز ایڈووکیٹ نے ڈی پی او پاکپتن سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکپتن میں بیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لٴْٹ گیا، چار افراد کے خلا مقدمہ درج
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک
پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت
عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں سیمینار ..
}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکپتن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف