ضلع پاکپتن میں 10476کل یوم شورہ کے جلوس اعزاعددبر آمددہوئے اور 176 ماجالس اعزاز اداری ہوئیں

جمعہ 20 اگست 2021 15:30

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2021ء) ضلع پاکپتن میں 10476کل یوم شورہ کے جلوس اعزاعددبر آمددہوئے اور 176 ماجالس اعزاز اداری ہوئیں۔ پاکپتن شہر،عارفوالا شہر، قضبات قبولہ، مالکہ ہانس،نور پور،چوک مرلے، پرانا تھانہ،چک66.EBچک67EB چک چوک سکندر چک دھندے خان اور دیگر علاقوں میںبر آمددہوئے مرکزی جلوس مرکزی امام براگاہ سے برآمد ہ کر اعزا دازداری ہسپتال روڑ سے ہوتا ہوا کالج روڑ،نگینہ چوک اور ساہیوال روڑپر آ کر مرکزی امام گاہ میں ختم ہو گیا۔

اس دوران پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے لئے ہسپتال روڑ سے ہوتا ہوا کالج روڑ،نگینہ چوک ساہیوال روڑ اور پرانا ٹائون ھال بند کر دیا گیا تھا۔پولیس فورس ۔سول ڈیفینس،سکیورٹی اہکاروں کے علائوہ امن کیمٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

جلوس کے راستوں میں چھتوں پر کسی شہری کو کھڑے ہونے اجات نہیں دی گئی۔ جن میں کورونا ایس پی او کو خیال رکھا گیا ۔اور پولیس نے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے تھے۔

اور محکمہ صحت والوں نے،کورونا سنٹر قائم کررکھے تھے۔ ۔ محرم الحرام و یوم عاشور کے سلسلہ میں نکلنے والے تمام جلوسوں کی کڑی نگرانی گئی اور کسی بھی شر پسند عنا صر کو جلوس میں داخل ہونے دیا گیا ، محرم الحرام و یوم عاشور کے سلسلہ میں منعقدہ مجالس اور نکلنے والے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی گئی ، جلوسوں کے راستوں کی مکمل سوپینگ کرائی گئی ، پانی کا چھڑکائو کیا گیا ، ، جلوسوں کے راستوںپر ہیلتھ کے کیمپ لگائے گئے اور محکمہ ہیلتھ و ریسکیو 1122 کے جلوس میں ایمبو لینس بھی ساتھ موجود ہونی تھے ، اعزا اداروں کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہم کئے گئے ، دودھ اور پانی کی سبیلوں کو بھی سختی سے چیکنگ کی گی ،۔

اور راستوں پر سی سی ٹی وی کمیرے لگائے گئے تھے۔، ااور مجالس اور جلوس کے منتظمین کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنایاگیا انجمن حسینانہ کے سرپرست سعید مرورت حسنین زیددی اور ماظاہرشاہ نے ،خکاب کرتے ہو ئے کہا کہ حضرت امام حسین کی لا زوال عظیم قربانی ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے ،حضرت امام حسین نے کر بلا کے میدان میں یزیدیت کا خاتمہ کیا اور حق کا پر چم سر بلند کیا ، ، حضرت امام حسین کی عظیم قربانی صبرو استقامت کے ساتھ ساتھ حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے -

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں