ضلعی ریڈرسل کمیٹی بنانے کے بارے میںنوٹفیکیشن کا اجراء

منگل 15 جنوری 2019 21:28

پاکپتن۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ضلعی ریڈرسل کمیٹی بنا دی ، ضلعی ریڈرسل کمیٹی بنانے کے سلسلہ میں نوٹفیکیشن کا اجراء کر دیا گیا ،نو ٹفیکیشن کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چیرپرسن ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وائس چیر پرسن ، ڈی او سپیشل ایجو کیشن ، ڈی آئی او ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے ، چیمبر آف کامرس کے نمائندے ، قاری طاہر برفی فوکل پرسن وی آئی پیز، محمد یونس فوکل پرسن معذور افراد ، عمران احمد فوکل پرسن برائے اندھے افراد کمیٹی کے ممبران ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں