پنجگور ، زمینی تنا زعے پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دوسرازخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) پنجگور میں زمینی تنا زعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرازخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق پنجگورکے علا قے پنچی تسپ میں زمینی تنازعے پر فائرنگ سے ساجد نامی شخص جاں بحق جبکہ نظام ولد مولا بخش زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں