پتوکی نواحی علاقہ جمبر کلاںگورنمنٹ پرائمری سکول کی بلڈنگ خستہ حالی کا شکار

اتوار 28 اپریل 2024 14:15

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) پتوکی نواحی علاقہ جمبر کلاںگورنمنٹ پرائمری سکول کی بلڈنگ خستہ حالی کا شکار علاقہ مکینوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کردی ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی میں صوبائی وزیر تعلیم کے آبائی حلقہ میںجمبر کلاں میںگورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کی بلڈنگ خستہ حالی کا شکار ہوکر رہ گئی سکول کی دیواروں اور کمروں میں دراڑیں پڑ گئیں بلڈنگ گرنے کا خدشہ بڑھ گیا علاقہ مکینوںانصاری برادری نے وزیر تعلیم پنجاب ،چیف منسٹر پنجاب مریم نوازسے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں