سرحد چیمبرنے پٹرولیم مصنوعات ،ْ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کو خیبر پختونخوا کی صنعتوں کیلئے بربادی قراردیدیا
خیبر پختونخوا بجلی و گیس میں خود کفیل ہونے کے ساتھ ساتھ نیٹ ایکسپورٹر بھی ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار صوبے میں زیادہ ہے اس کے باوجود دیگرترقی پذیر صوبوں کے ساتھ خیبر پختونخوا پر اضافی قیمتوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے جو ناقابل قبول ہے،،فواد اسحاق
منگل 16 اپریل 2024 21:13
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دیگربڑے صوبوں کا بوجھ خیبر پختونخوا کی عوام اور معیشت پر ڈالنا سراسرزیادتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں خیبر پختونخوا میں صنعتیں تباہ ہو رہی ہیں اور بے روزگاری میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث عوام میں کافی تشویش پائی جاتی ہے اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے ۔
سرحد چیمبر کے صدر فواد اسحق نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا پہلے ہی سے سمندر سے دور ہے اور بجلی ،ْ گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اس چھوٹے صوبے کے حقوق سلب کرنے کے مترادف ہے ۔ انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جہاں پر تیل ،ْ گیس ،ْ بجلی سمیت معدنی ذخائر وافر مقدار میں موجود ہے جس سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے ثمرات صوبے کی صنعتوں اور کاروبار کو دیئے جائیں جس سے صوبے کے لوگ دیگرصوبوں میں روزی روٹی کمانے کیلئے جانے کے بجائے اپنے ہی صوبے میں روزگار و کاروبار کرسکیں گے۔ سرحد چیمبر کے صدر فواد اسحق نے کہا کہ پٹرول ،ْ بجلی ،ْ گیس صنعتوں میں خام مال کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں ان کی قیمتوں میں ہر 15 دن کے بعد اضافے سے صنعتی و کاروباری لاگت کا فی بڑھ چکی ہے جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے جس سے نہ صرف عام آدمی بلکہ کاروباری طبقہ بھی مشکلات سے دوچار ہے۔ انہوں نے خبردار کیا اگر حکومت وقت نے اس چیز کا تدارک نہ کیا تو خدانخواستہ ملک افراتفری کا شکار ہوجائے گا اور صورتحال بے قابو ہوجائے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے پانی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا مردان میں جاری سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اچانک دورہ،تعمیراتی کام کا ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
مئی میں روایتی گیمزکا انعقاد کیاجائے گا، ارباب نصیر
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا ،ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا،بیرسٹرسیف
پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 امیدواروں کی درخواستیں منظور کر لی
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا
خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کی تیاریاں،کابینہ میں پرانے چہروں کی واپسی کا امکان
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران حادثات کے سبب تین روز میں 10 افراد جاں بحق ،14 زخمی ہوگئے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے،بیرسٹرسیف
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا