کابینہ نے متعلقہ سرچ اینڈ سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں صوبے کے آٹھ سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کی خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے ناموں کی منظوری دے دی

ہفتہ 28 نومبر 2020 11:23

کابینہ نے متعلقہ سرچ اینڈ سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں صوبے کے آٹھ سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کی خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے ناموں کی منظوری دے دی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2020ء) کابینہ نے متعلقہ سرچ اینڈ سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں صوبے کے آٹھ سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کی خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے ناموں کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

پشاور یونیورسٹی کیلئے پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس، کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے پروفیسر ڈاکٹر سردار خان، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کیلئے ڈاکٹر خیر الزمان، باچا خان یونیورسٹی جن چارسدہ کیلئے ڈاکٹر بشیر احمد کا نام منظور یونیورسٹی آف صوابی کیلئے ڈاکٹر شاہد محمود بیگ، عبدالولی خان یونیورسٹی کیلئے ڈاکٹر ظہور الحق، شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کیلئے ڈاکٹر ظفر ایم خان اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ڈاکٹر افتخار حسین کے نام کی منظوری دی گئی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں