مہمند ماربل مائنز جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت قانون سازی کر رہی ہے،شوکت یوسفزئی
سی پیک جیسے اہم منصوبے اور افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر خیبر پختونخوا کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے،وزیرمحنت خیبرپختونخوا
جمعرات 24 ستمبر 2020 23:00
(جاری ہے)
مہمند ماربل مائنز سانحہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خیبرپختونخوا نے بروقت اقدامات کرتے ہو ئے ریسکیو آپریشن مکمل کیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مالی امداد کی۔
وزیر محنت کا مزید کہنا تھا کہ مہمند ماربل مائنز جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت قانون سازی کر رہی ہے اور حکومت خیبر پختونخوا ورکرز کی تربیت اور آگاہی کے لیے آئی ایل او کے تجربے سے استفادہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سانحہ کے پانچ دن بعد ہی وزیراعلی محمود خان نے خود جا کر کر متاثرہ خاندانوں میں چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر انگرڈ کرسٹنسن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا ہر لحاظ سے صنعتی ترقی کے لیے ایک موضوع علاقہ ہے اور مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے ورکرز کی مشکلات کو ملحوظ خاطر رکھنے کے لئے حکومت خیبرپختونخوا کو بین الاقوامی تجربات سے استفادہ کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اس سلسلے میں حکومت خیبرپختونخوا کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کے لیے تیار ہے۔وزیر محنت شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے اور افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر خیبر پختونخوا کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہم صنعتی ترقی کے ابتدائی مرحلے میں ہیں لیکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی قیادت میں درست سمت کا تعین ہو چکا ہے۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ورکرز کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا کر ہی حقیقی معنوں میں ترقی کا خواب پورا ہوسکے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیر صدارت ٹرانس پشاور اور کیپوما کا اجلاس
کمشنر پشاور کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، بیروزگار نوجوان کو نوکری اور بچوں کی سرکاری اخراجات ..
کمشنر پشاور ڈویژن کا جمرود کا دورہ، خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے مختص مقامات سمیت اکنامک زون اراضی ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے ہمراہ آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
وزیرصحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
پنجاب کی ڈرامہ کوئین مریم نواز نے پولیس کے روپ میں جلوہ گر ہوکر ایک نئی قسط ریلیز کردی ،بیرسٹر ڈاکٹرسیف
عمران خان کی فلاحی ریاست کے قیام کے وژن کے تحت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ملک ..
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر انتظام تعلیمی اداروںکو دیگر بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں لائینگے ،ْ رحمان ..
پشاور کی عظمت رفتہ اور رونقیں بحال کرینگے ،ْ حاجی زبیر علی
گندھارا ہندکو اکیڈمی کی 4کتابیں ایوارڈز کے لئے نامزد ّ
صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی ..
عوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی کنٹینر پر چھاپے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار