وزیرصحت قاسم علی شاہ کی سربراہی میں ای پی آئی اور پی ای آئی کے تحت ریچنگ دی ان ریچ کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد
جمعہ 29 مارچ 2024 19:28
(جاری ہے)
جنوبی اضلاع کے دور دراز علاقوں تک رسائی کی اشد ضرورت ہے جس کیلئے ہر ممکن چیلنج کو ختم کرنا ہے۔
وزیر صحت کو بتایا گیا کہ یہ تیسرا فیز ہے جس میں ویکسین سے رہ جانے والے بچوں کیلئے خصوصی کمپین تشکیل دی جاتی ہے اور انہیں ویکسین پلائی جارہی ہے۔ وزیر صحت کو بتایا گیا کہ 69 یونین کونسلز میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو 12 ویکسین پریونٹیبل ڈیزیز سمیت اورل پولیو ویکسین پلائی جاتی ہے۔ ضلع بنوں کے غورہ بکاخیل کو یونین کونسل میں جہاں سے تین پولیو کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں، 30 فیصد بچوں کو ویکسین پلانا باقی ہے جو کہ ایک چیلنج ہے اور ان مہمات کے تحت ایسے چیلنجز سے نمٹا جارہا ہے۔ دوسری جانب اکاسس (ACASUS) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں مہیا کیئے جانیوالے تعاون بارے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کو بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وزیر صحت کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر عارف اور ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی، پروجیکٹ مینجر زارا انصاری، سینئر ایسوسی ایٹ طوبا حتیف فاروقی، عمیر راشد اور صوفیہ احمد سمیت دیگر متعلقہ اہلکاروں نے شرکت کی۔پروجیکٹ مینجر زارا انصاری نے وزیر صحت کو بتایا کہ کہ اکاسس محکمہ صحت کو انسداد پولیو اور امیونائزیشن میں تعاون فراہم کررہا ہے۔ اکاسس ایمیونائزیشن میں ویکسین تک رسائی، ای پی آئی سنٹرز کی فعالی، کم ویکسین والے علاقوں کی نشاندہی، سپر ہائی رسک یونین کونسلز میں ایمیونائزیشن کی بہتری میں تکنیکی معاونت فراہم کررہا ہے۔ اسی طرح اکاسس انسداد پولیو میں کمپین کے معیار کو بہتر بنانا، کمپینز کے دوران ویکسین سے رہ جانے والے بچوں کی ویکسینیشن سمیت دیگر ضروری معاونت فراہم کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ بار ایسوسی ایشن انتخاب، شمس الہادی صدر ، شاہ فیصل خان جنرل سیکرٹری منتخب ..
ا*ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
د*پہلی بین الاقوامی سائن کانفرنس شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر گئی
eکرکٹ میچ پر جوا کھیلنے میں مصروف چار ملزمان گرفتار
باجوڑکے گاوئں گیلے تحصیل لوئی ماموند میں کمرے کا چھت گر گئی، ریسکیو1122کے مطابق7 افراد ملبے تلے دب گئے
مشیر سیاحت کا چترال کے معروف ٹورازم جرنلسٹ کی وفات پر اظہار تعزیت اور زبردست سیاحتی خدمات پر انہیں خراج ..
مشیر سیاحت کا بغیر پروٹوکول پولیس لائنز مانسہرہ کا اچانک دورہ اور وہاں جاری نئی بھرتیوں کا جائزہ
غ*اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخواکے زیر اہتمام لبیک یا آقصی ریلی نکالی گئی
ش*گیس کی لوڈ شیڈنگ بلوں میں بے تحاشا اضافہ اور صنعتی و گھریلو صارفین پریشان
شدید بارشوں کے دوران سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے افسران اور اہلکار سڑکوں پر ڈیوٹی دیتے رہے
خیبر پختونخوا میں منشیات کا استعمال بڑھنے لگا ، منشیات کی روک تھام اور نفسیات کے ماہرین نے شدید تشویش ..
Kخیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے آئندہ ماہ سات مئی کو اختیارات اور فنڈز کے لئے احتجاج میں ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین