نئے بننے والے پرائمری سکولوں میں صرف خواتین اساتذہ تعینات کی جائیں گی ،وزیر تعلیم
بدھ 17 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم نے محکمہ تعلیم جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن اسفندیار خٹک، ایڈیشنل سیکرٹری ریفارمز، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عبدالاکرام، ڈپٹی سیکرٹری شازیہ عطاء اور محکمہ تعلیم کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر تعلیم کو محکمہ تعلیم کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں بشمول ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ اور ASPIRE پراجیکٹس پر بھی بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ ان پراجیکٹس میں سکولوں کی سولرائزیشن، نئے سکولوں کی تعمیر و اپگریڈیشن، باقی ماندہ سہولیات کی فراہمی، اے ایل پی سنٹرز کے قیام، ای سی سی رومز کی تعمیر اور اساتذہ و سکول لیڈرز کی تربیت کے پروگرامز شامل ہیں۔وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا کہ سکولوں میں آئی ٹی لیبز کے قیام، پلے ایریاز اور ای سی ای رومز کے قیام کیلئے انقلابی اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی پر اساتذہ کو انعام اور دیگر مراعات بھی دی جائیں گی جبکہ سیکنڈ شفٹ سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کے مسئلہ کو بھی مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ ..
عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق،23 زخمی
پشاور، صوبائی وزیربرائےہائیر ایجوکشن کاریسکیو1122کےصوبائی ہیڈکوارٹرکادورہ
وفاقی محتسب اپنی حدود کے اندرشکایت کاازالہ کرتا ہے ،بادشاہ گل
پشاورپولیس کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
انسداد پولیو مہم کی تیاری بارے اجلاس ،ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے ..
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق،23زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے رپورٹ
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
مردان ، موٹر سائیکل اور ڈمپرمیں تصادم سے ایک شخص جاں بحق،دو زخمی
ّمحکمہ بلدیات پنجاب کی خواتین افسران کا خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معلوماتی دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ