معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت ہائوسنگ اتھارٹی کا اجلاس، ہاؤسنگ سکیموں پر تفصیلی بریفنگ
بدھ 17 اپریل 2024 20:44
(جاری ہے)
اسی طرح میگا سٹی نوشہرہ جو کہ 2022 میں شروع ہوا ہے جو کہ کے پی ایچ اے اور پارٹنر لیف پرائیویٹ لمیٹڈ کی مشترکہ ہاؤسنگ سکیم ہے جبکہ جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کیلئے سکیورٹی سٹاف کے لئے سفارشات د ی گئی ہیں تا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
اجلاس میں ہاؤسنگ سکیموں اور سول سوسائٹیوں کو دور جدید کے اہم تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر زوردیا گیا اور تجویز دی گئی کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے آسان سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کے مواقع پیدا کیے جائیں اور پرائیویٹ سوسائٹیوں کو بھی فروغ دینا ہوگا جو کہ پی ایچ اے کے زیر انتظام کام کر رہی ہیں کیونکہ اسی طرح ہی اس مسئلے کا حل ممکن ہو سکتا ہے۔ معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ نے کہا کہ جس طرح جلوزئی،ملازئی، ہنگو ہاؤسنگ سکیم سمیت اور بھی بہت سکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں اسی طرز پر کئی اور ہاؤسنگ سکیمیں متعارف کرانی پڑیں گی تاکہ صوبے کی عوام کے لئے اپنے گھر کے حصول میں آسانیاں پیدا کی جا سکیں اور صوبے کے عوام کو معیاری رہن سہن مہیا ہو سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف سرکاری سکیموں پر ہی اکتفا نہ کیا جائے بلکہ اس دھارے میں کے پی ایچ اے کے زیر انتظام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بھی آگے آنے کے مواقع فراہم کئے جائیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ دورجدید کے تقاضوں کو پور کیا جا سکے اورآنے والے وقت میں صوبے کو رہائشی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈاکٹر امجد علی نے مزید کہاکہ جتنی بھی سرکاری ہائوسنگ سکیمیں مکمل ہو چکی ہیں ان کے ملازمین کو بے روزگار نہ کیا جائے کیونکہ انہی ملازمین نے ان سکیموں کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ اجلاس میں معاون خصوصی نے ہاؤسنگ اتھارٹی کی مجموعی کارکردگی کوبہتر بنانے پر زوردیا تا کہ عام آدمی اس سے مستفید ہو۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوشوارے ظاہر نہ کرنے کا الزام: علی امین گنڈاپور کو جاری نوٹس معطل، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پرچہ آؤٹ کرنے پر 12 افراد معطل ،ہمارے امتحانات میں 90 فیصد سے زیادہ شفافیت ہے،صوبائی وزیر تعلیم
طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ڈی پی او مردان
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ ..
عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق،23 زخمی
پشاور، صوبائی وزیربرائےہائیر ایجوکشن کاریسکیو1122کےصوبائی ہیڈکوارٹرکادورہ
وفاقی محتسب اپنی حدود کے اندرشکایت کاازالہ کرتا ہے ،بادشاہ گل
پشاورپولیس کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
انسداد پولیو مہم کی تیاری بارے اجلاس ،ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے ..
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق،23زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے رپورٹ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ