مشیر اطلاعات بیرسٹرڈاکٹر سیف کی انصاف لائرز فورم کو خیبر پختونخوا ہائی کورٹ بار کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اتوار 28 اپریل 2024 19:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹرڈاکٹر سیف نے انصاف لائرز فورم کو خیبر پختونخوا ہائی کورٹ بار کے الیکشن جیتنے پر دلی مبارکباددی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہدیدار وکلاء کے حقوق اور عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کے استحکام اور ملکی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں