گرلز کالجز سپورٹس فیسٹیول چارسد ہ میں متعدد میچز کا فیصلہ

بدھ 26 جنوری 2022 20:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) چارسدہ میں جاری گرلز کالجز سپورٹس فیسٹیول میں گزشتہ روز والی بال بیڈمنٹن تھروبال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے ہوئے اس موقع پر ڈی ایس او تحسین اللہ خان اور ایڈمنسٹریٹر عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس کے محمد عمران خان مہمان خصوصی تھے والی بال میں فرنٹیئر کالج پشاور گرلز کالج تنگیسٹی گلبہار پشاور اور باچا خان کالج کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا فرنٹیئر کالج نے زریاب کالونی کے خلاف تین صفر تنگی کالج نے عمرزئی کالج کے خلاف تین ایک سٹی گلبہار کالج نے ڈبگری کالج کے خلاف تین ایک جبکہ باچا خن کالج ن نحقی کیخلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی اس سے قبل تنگی نے حیات آباد نمبر ٹوعمرزئی نے درگئینحقی نے یکہ غنڈزریاب کالونی نے تاجو بی بی اور باچا خان کالج نے چارسدہ کالج کو شکست دیبیڈمنٹن کے مقابلوں میں فرنٹیئر کالج حیات آبادباچا خان اور تنگی کی کالج نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیاتھرو بال کے مقابلوں میں فرنٹیئر کالج اور باچا خان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ سٹی گلبہار نے تیسری پوزیشن حاصل کی ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں حیات آبادڈبگری زریاب کالونی اور سٹی گلبہار نے بالترتیب تاجو بی بی جمرود کالج نحقی اور درگئی کو شکست دی ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں