فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج

پیر 18 مارچ 2024 17:24

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2024ء) فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گا ؤں 336گ ب کے زمیندار محمد رمضان نے موقف اختیار کیا ہے کہ مخالف سلیمان ولد رزاق نے سابقہ رنجش کو وجہ عناد بناتے ہو ئے اپنے دیگر 8ساتھیوں سے باہم صلاح مشورہ ہو کر نمبرداری کی گرانٹ میں ملے رقبہ میں داخل ہو تے ہو ئے ہوائی فائرنگ کر نے کیساتھ میرے بیٹے کو قتل کر دینے کی دھمکیاں دے ڈالیں۔

(جاری ہے)

متعلقہ تھا نہ پو لیس نے واقعہ میں ملوث ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہو ئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں