پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد

جمعہ 10 نومبر 2023 21:11

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2023ء) پیرمحل میں تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد ہوگئی۔

(جاری ہے)

تھانہ رجانہ کے نواحی گاؤں 3 سالہ عبداللہ ولد ساجد 338 گ ب شادی پر رشتہ داروں کے گھر آیا ہوا تھا اچانک لاپتہ ہوگیا ،تھانہ رجانہ پولیس نے بچے کی تلاش جار رکھی ، تین دن بعد 3 سالہ عبداللہ کی نعش گاؤں کے تالاب سے برآمد ہوئی، والدین غم سے نڈھال ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں