پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

جمعہ 27 اکتوبر 2023 14:59

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2023ء) یکجہتی کشمیر ریلی تحصیل پیرمحل میونسپل کمیٹی سے تھانہ موڑ تک نکالی گئی ۔یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی قبضے کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں مرکزی تقریب میونسپل کمیٹی پیرمحل میں منعقد ہوئی جس میں شرکاء نے جدوجہد آزادی کشمیر کے حوالے سے نعرے لگائے جبکہ دنیا کو کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔\378

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں