پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے

پیر 23 اکتوبر 2023 14:44

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2023ء) 2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے ۔

(جاری ہے)

تھانہ بھسی کی حدود میں فتح محمد ولد سیف الرحمن نے الیکٹرونکس کی دوکان کمالیہ روڈ سندھیلیانوالی سے رات کو نامعلوم چور دوکان کی چھت پھاڑ کر نقدی 28 ہزار روپے اور محمد اکرم ولد محمد رمضان کی کباڑ کی دکان کمالیہ روڈ سے رات کونامعلوم چور دوکان کی چھت پھاڑ کر نقدی 92ہزارروپے چوری کر کہ لے اڑے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔\378

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں