پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی

پیر 23 اکتوبر 2023 14:51

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2023ء) تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی ۔

(جاری ہے)

شاہد نامی شہری گاؤں 333 گ ب سے جانب پیرمحل جا رہے تھے کہ 3 کس نامعلوم ڈاکو بسواری موٹر سائیکل چائنہ نے کھیکھا موڑ پر روک کر نقدی 20 ہزار روپے لوٹ لئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔\378

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں