دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

منگل 19 مارچ 2024 16:58

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گا ؤں487ج ب کے مکین طاہر جاوید نے موقف اختیار کیا ہے کہ فیصل محمود ولد محمد اکرم سکنہ ساہیوال نے شادی کی تقریب میں شرکت کر نے کے لئے مجھ سے کلٹس کار مالیت 34لاکھ روپے بطور امانت حا صل کی مگر مذکورہ نے کار واپس کر نے کی بجائے اپنے دیگر 2ساتھیوں سے ملکر ہڑپ کر لی۔

(جاری ہے)

متعلقہ تھا نہ پو لیس نے متاثرہ کی درخواست پر ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہو ئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں