فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ شہر اور صوبے کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے، صوبائی وزرا
عوام کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے سیکورٹی اہلکار ہمارے قومی ہیروز ہیں، فرزانہ احمد علی، آغا محمد عمربنگلزئی
بدھ 20 جون 2018 22:40
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں قیام امن کیلئے پولیس ، فرنٹیر کور اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اپنی جانوں کے نذرانے دیئے ہیں عوام کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے سیکورٹی اہلکار ہمارے قومی ہیروز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کا قیام اورعوام کے جان و مال کا تحفظ نگران حکومت کی ذمہ داری ہے جس کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مستونگ کے علاقے دہشت گرد میں پولیس ، فرنٹیر کور بلوچستان اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ شہراور صوبے کوایک بڑی تباہی سے بچالیا ہے جس پر قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن ..
کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ،لالہ یوسف خلجی
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق