جام کمال خان وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے
بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی اور نو منتخب وزیراعلیٰ جام کمال کو 39 ووٹ ملے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 12:39
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بھی بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے جام کمال خان کی حمایت کا ہی اعلان کیا تھا۔
31 جولائی 2018ء کو عمران خان سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جام کمال خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نےگرم جوشی سےخوش آمدید کہا ہے،پی ٹی ائی اور بی اے پی ایک دوسرے کو وفاق اور صوبے میں سپورٹ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی اےپی اور پی ٹی آئی کی پالیسیاں مشترک ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان اوروفاق میں پی ٹی آئی کےساتھ چلیں گے اور ہماری یہ حمایت غیر مشروط ہوگی،اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ بی اےپی نےجام کمال کو وزیراعلیٰ نامزدکیا ہے۔ پی ٹی آئی نے بلوچستان میں وزرات اعلیٰ کے لیے جام کمال کی حمایت کا اعلان کیا ہے چونکہ بی اے پی کی وہاں واضح اکثریت ہے تو وزیر اعلیٰ بھی ان کا ہونا چاہیئے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حمایت کے اعلان کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی نے 4 اگست کو جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کیا۔یاد رہے کہ جام آف لسبیلہ کی تیسری نسل وزارت اعلیٰ کا منصب سنھبالنے جارہی ہے۔ اس سے پہلے جام کمال خان کے دادا جام غلام قادر خان اور والد جام محمد یوسف بھی وزیراعلیٰ بلوچستان رہ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں خواتین کی پولیس میں شمولیت کے حوالے سے سیمینار
پا کستان ورکر ز فیڈ ر یشن بلو چتان کے زیر اہتما م نو مغو ی مز دوروں کی عد م با ز یا بی کے خلا ف احتجا جی ریلی
اگلے پانچ برس میں برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے گئے تو معیشت ٹیک آف کر جائیگی ورنہ بحران سنگین ہو سکتا ..
سردار محمد اقبال خلجی کی قیادت میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والا تجارتی وفد ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا
ن) لیگ ہمیشہ نے عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کی ،عام انتخابات میں عوام نے امیدواروں کو ووٹ دیکرکامیاب بنایا، ..
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی کو میرج گرانٹ کے 1 لاکھ روپے کا چیک دلوادیا گیا
عمران خان اوردیگرقائدین کیخلاف جھوٹے مقدمات فوری طورپر ختم کرکے انہیں رہاکیاجائے ، خورشید کاکڑ
حکومت کے اثاثوں کو کسی بھی صورت ضائع نہیں ہونے دیں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ، 132 کے وی ایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈسٹیشن اور 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل
کیسکو نے برقی تنصیبات پر ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
لائیوسٹاک فارمنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، صوبائی وزیر
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ