دیہی علاقوں میں شہروں کی نسبت صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات بہت کم ہیںہمیں تمام بچوں کو بلاامتیاز برابر کی سہولیات فراہم کرنا ہوں گی،گورنر بلوچستان
جمعہ 27 نومبر 2020 22:42
(جاری ہے)
تین روزہ امراض اطفال انٹرنیشنل کانفرنس کا اہتمام پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہی. اس انٹرنیشنل کانفرنس میں ملک بھر اور دنیا کے مختلف ممالک سے ماہرین امراض اطفال شرکت کررہے ہیں. اس کے علاوہ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، ہالینڈ، سویٹزرلینڈ، ملایشیا سمیت مختلف ممالک سے ماہرین آن لائن لیکچر بھی دیں گی.
واضح رہے کہ کہ اس انٹرنیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس میں گورنر بلوچستان کو صوبہ میں '' چلڈرن ایمبیسڈر'' نامزد کیا گیا. سہ روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے گورنر یاسین زئی نے کہا کہ ایسا لگتا تھا کہ مشکل حالات میں کانفرنس نہیں ہوسکیگی، تاہم یہ کامیاب کانفرنس ہے، اور میں اس موثر اور معتبر اقدام پر تمام منتظمین اور سینیئر ڈاکٹرز کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں. گورنر یاسین زئی نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ کانفرنس میں خصوصی توجہ کوویڈ-نائنٹین، بیبی کینگروکیئر، نوزائیدہ بچوں کی اموات اور حفاظی ٹیکہ جات کی افادیت پر ہوگی. گورنر بلوچستان کا کروناوائرس کی وباء میں فرائض کی ادائیگی کیدوران شہید ہونے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین کیا. انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کوئٹہ میں قائم کوئٹہ چلڈرن ہسپتال کو مزید فعال بنایا جائے گا. پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن اور ماہرین اطفال کو حکومتی کوششوں کا ساتھ دینے کے دوررس اثرات مرتب ہوں گی. انہوں نے کہا کہ ہمیں صحت کے پرائمری اصولوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے اور بچوں کی صحیح نگہداشت سے ملک و صوبے میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں کمی آسکتی ہی. انٹرنیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس سے نومنتخب پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ بابر، پروفیسر ڈاکٹر گوہر رحمان، ڈاکٹر ممتاز لکھانی، ڈاکٹر بشیر احمد ابڑو ڈاکٹر آمین اللہ اور ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے بھی خطاب کیا. بعدازاں گورنربلوچستان نے کوویڈ-نائنٹین کے دوران شہدائے ڈاکٹرز کے فیملی ممبرز، شرکاء اور منتظمین میں یادگاری شیلڈز تقسیم کئے اور لگائے گئے اسٹالز کا معائنہ کیا گیا.کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں خواتین کی پولیس میں شمولیت کے حوالے سے سیمینار
پا کستان ورکر ز فیڈ ر یشن بلو چتان کے زیر اہتما م نو مغو ی مز دوروں کی عد م با ز یا بی کے خلا ف احتجا جی ریلی
اگلے پانچ برس میں برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے گئے تو معیشت ٹیک آف کر جائیگی ورنہ بحران سنگین ہو سکتا ..
سردار محمد اقبال خلجی کی قیادت میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والا تجارتی وفد ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا
ن) لیگ ہمیشہ نے عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کی ،عام انتخابات میں عوام نے امیدواروں کو ووٹ دیکرکامیاب بنایا، ..
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی کو میرج گرانٹ کے 1 لاکھ روپے کا چیک دلوادیا گیا
عمران خان اوردیگرقائدین کیخلاف جھوٹے مقدمات فوری طورپر ختم کرکے انہیں رہاکیاجائے ، خورشید کاکڑ
حکومت کے اثاثوں کو کسی بھی صورت ضائع نہیں ہونے دیں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ، 132 کے وی ایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈسٹیشن اور 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل
کیسکو نے برقی تنصیبات پر ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
لائیوسٹاک فارمنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، صوبائی وزیر
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی