جمعیت علماء اسلام کے رہنما ایڈووکیٹ میرحفیظ الملک مینگل کی والدہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2024ء) جمعیت علماء اسلام کے رہنماایڈووکیٹ میرحفیظ الملک مینگل ،حمیداللہ خان مینگل ،سمیع اللہ خان مینگل ،مولوی نصراللہ مینگل ،کلیم اللہ خان مینگل ،ثناء اللہ خان مینگل کی والدہ ،ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما مرحوم نواب خان مینگل کی بہو،مرحوم نذیداحمد کی اہلیہ ،ممتازقبائلی رہنماحاجی افلاطون کاکڑ کی صاحبزادی ،حاجی امیرمحمد عادل،حاجی نیاز محمدکاکڑکی ہمشیرہ ،تبلیغی جماعت کے مولانا عبداللہ امیر،حاجی محمدعالم کی پھوپھی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیںمرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی سریاب رؤڈ برمہ ہوٹل مسجدایری گیشن میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں