)6 نانبائیوں کو گرفتار کرلیے 11 نانبائیوں کو جرمانے کیے 1 تندور سیل کردی جبکہ 34 نانبائیوں کو سخت وارننگ جاری کیے

پیر 29 اپریل 2024 23:10

۴کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) نانبائیوں کے خلاف کاروائیاں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف جگہوں میں نانبائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

کاروائیوں کے دوران مختلف جگہوں میں ضلعی انتظامیہ کے ٹیموں نے 115 تندوروں کا دورہ کیا۔ جس میں 6 نانبائیوں کو گرفتار کرلیے 11 نانبائیوں کو جرمانے کیے 1 تندور سیل کردی جبکہ 34 نانبائیوں کو سخت وارننگ جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں