ھ*گل جان جعفر کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا فاتحہ خوانی جی او آر کالونی میں ادا کی جائیگی

پیر 29 اپریل 2024 23:10

3کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) گل جان جعفر کی اہلیہ جو کہ کمشنر BRA حاجی جانان جعفر سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حاجی لعل جان جعفر اور سپرنٹنڈنٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ یٰسین جعفر کی بھابھی تھی ان کا گزشتہ دن انتقال ہو گیا تھا ان کی فاتحہ خوانی جمعرات مورخہ 02/05/2024 کو GOR کالونی کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں