گیس بند رہے گی

جمعہ 29 مارچ 2024 20:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ صبح 6 سے دوپہر ایک بجے تک کوئٹہ، کچلاک، پشین ، زیارت، مستونگ، پڑنگ آباد، قلات، منگوچر، ڈھاڈر، سبی، ڈیرہ مراد جمالی، ڈیرہ اللہ یار، اوستہ محمد، گڑھی خیرو اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بن رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں