qایف سی بلوچستان (نارتھ) کی بلوچستان کی عوام کے لیے خدمات
۷ نوشکی کے نواحی علاقے گزنالی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ، مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے نوشکی کے نواحی علاقے گزنالی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ، میڈیکل کیمپ میں کل 501 مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی گئی،ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پیرکوہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، ٹورنامنٹ میں کل 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔
پیرکوہ کی عوام نے کھیلوں کے انعقاد پر ایف سی کے اقدامات کو خوب سراہا، ضلع ڈیرہ مراد جمالی کے نواحی علاقے گوپٹ پٹ فیڈر کینال میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی افراد کی مشترکہ کاوشوں سے ایک مسجد کی تعمیر عمل میں لائی گئی، افتتاحی تقریب میں مقامی عمائدین نے ایف سی کی جانب سے کارِ خیر کے ان اقدامات کو خوب سراہا۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحر یک تحفظ آئین پا کستان کے سر بر اہ محمو د خان اچکز ائی کی زیر صد ارت اجلا س منگل کے روز اسلا م آ با ..
مزدور اپنے حقیقی محنت و لگن اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کسی بھی فلاحی وتعمیری منصوبے میں ..
حکو مت بلو چستان کے ذیلی ادارے بلو چستان ایجو کیشن انڈو منٹ فنڈ کے بو ر ڈ آ ف ڈا ئر یکٹر کا 34واں اجلا س ..
صوبائی بیور وکریسی میںتقرریاں وتبادلے
کسٹم انٹیلی جنس ،ایف بی آر اوردیگراداروں کے تاجروں کے گوداموں پر چھاپے ،تاجروں پرفائرنگ قابل مذمت ہیں،عبد ..
سرداربہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں ’’بدعنوانی کے خاتمے میں طلباءکا کردار‘‘ کے موضوع پرآگاہی ..
سیدال خان نا صر سے صوبائی وزیر تعلیم صوبہ بلوچستان راحیلہ درانی کی ملاقات
سرداراختر جان مینگل کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
ذوالفقار علی بھٹو نے مزدوروں اور محنت کشوں کے لیے پہلی جامع لیبر پالیسی دی ، میرعلی حسن زہری
لائیو اسٹاک سمیت دیگر شعبوں میں کاروبار کے لیے گریجویٹس کو چھوٹے قرضے دینے کا فیصلہ کیا گیا ، وزیر اعلیٰ ..
اسلام میں مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے قبل اسے مزدوری دینے کا حکم ہے ڈاکٹر قاری عبدالرشید
پاکستان کی معاشی ترقی میں محنت کشوں کا اہم کردارہے،بخت کا کڑ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف