راجن پور، آل پنجاب فٹ بال ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہوگا
جمعہ 8 ستمبر 2017 15:21
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کا افتتاح چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالعزیز خان دریشک کریں گے جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنرراجن پور اشفاق احمد چوہدری ہونگے، ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر اور ینگ رائزنگ سٹار ویمن فٹ بال کلب راولپنڈی کے صدر حاجی غیاث الدین بلوچ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملتان ، راجن پور، رحیم یار خان، خان پور، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپورسمیت 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ، ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان (آج) ہفتہ کو کیا جائے گا، ٹورنامنٹ کا فائنل 15 ستمبر کو کھیلا جائے گا اور فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیو ورکر میاں بیوی کی محبت کی انوکھی داستان
راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق
کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی
راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ
راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، 3 ملزمان باعزت بری
انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی۔ڈی سی ..
ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
راجن پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف