وادی نیلم میں بہن بھائی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 25 جون 2022 00:00

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2022ء) آزادکشمیر کے سیاحتی مقام پر بہن بھائی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے وادی نیلم کے کٹن علاقہ میں محلہ دودھگیاں میں خاتون نالہ جاگراں پر کپڑے دھو رہئی تھی اس دوران ساتھ کھیلتے بچی نالہ میں ڈوب گئی جس کو بچانے بھائی بھی کود پڑا دونوں نالہ کی نزر ہو گئے لوگوں نے شور سن کر نالہ سے ڈوبے بچی کو موت کی حالت اور بچہ زخمی نکالے مگر ہسپتال لے جاتے راستہ میں وہ بھی جان سے ہاتھ دھو گیا بہن بھائی کے ہنستے مسکراتے شرارتیں کرتے جوڑے کی جگہ لاشے گھر پہنچے تو کہرام برپا ہو گیا۔۔

متعلقہ عنوان :

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں