کلرسیداں ، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
ہفتہ 14 جون 2025 17:09

(جاری ہے)
متوفی کے والد محمد تنویر ولد نذیر حسین نے پولیس تھانہ کلر سیداں کو دی گئے بیان میں بتایا کہ وہ سرکاری ملازم ہیں، ان کے بیٹے آفاق نے گزشتہ شب نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔
نوجوان کو فوری طور پر اس کے ماموں طاہر محمود کے ہمراہ تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلر سیداں منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔ پولیس تھانہ کلر سیداں نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

sالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور قطر چیریٹی کے درمیان معاہدہ

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 04افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

پیرودھائی پولیس کی کاروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے سات افراد گرفتار

رتہ امرال پولیس کی کارروائی، چوری اور نقب زنی کے مقدمات میں ملوث فرد گرفتار

وارث خان پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سی پی او راولپنڈی کا افسران کی کارکردگی پر اظہار تحسین

آر پی او راولپنڈی کا تھانہ کینٹ کا دورہ، انصاف کی فراہمی پر زور

آر پی او راولپنڈی کی تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد

سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی جانب سے پولیس افسران کی بہترین کارکردگی کو سراہنے کے سلسلے ..

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ 2026 ءکے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے قومی ویمنز فٹبال ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق