پیرودھائی پولیس کی کاروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے سات افراد گرفتار
ہفتہ 14 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 07 افراد کو حراست میں لے لیا، زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 41 ہزار روپے،6 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔
دریں اثناء تھانہ صدر واہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے 780 گرام چرس برآمد کی ادھر کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے 520 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر کے 28 لیٹر شراب برآمد کی، وارث خان پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کی، صدر بیرونی پولیس نے ایک فرد کو گرفتار کرکے 05 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کے ناسور کے خاتمے تک ڈائون جاری رہے گا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

راولپنڈی‘ پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں آئل ٹینکر کو حادثہ، آگ بھڑک اٹھی

موٹر سائیکل روکنے و بند کرنے پر تنازع‘ ٹریفک پولیس راولپنڈی نے وکلا پر مقدمہ درج کروا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا چھ ریجنز میں آغاز

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ 2026 ء کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے قومی ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان

sالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور قطر چیریٹی کے درمیان معاہدہ

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 04افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد

پیرودھائی پولیس کی کاروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے سات افراد گرفتار

رتہ امرال پولیس کی کارروائی، چوری اور نقب زنی کے مقدمات میں ملوث فرد گرفتار

وارث خان پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سی پی او راولپنڈی کا افسران کی کارکردگی پر اظہار تحسین

آر پی او راولپنڈی کا تھانہ کینٹ کا دورہ، انصاف کی فراہمی پر زور
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو