غیر معیاری گھی کی فروخت ‘ضلعی سربراہان کو صورتحال کی روک تھام کے احکامات

پیر 5 اپریل 2021 13:02

غیر معیاری گھی کی فروخت ‘ضلعی سربراہان کو صورتحال کی روک تھام کے احکامات
تحصیل ساھیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2021ء) حکومت نے غیر معیاری گھی اور اہل کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ھوے ضلعی سربراہان کو مناسب حکمت عملی اختیار کرکے خصوصی کریک ڈون کی ضرورت پر زور دیا ھے ذرایع کے مطابق حکومت کے علم میں یہ بات اء ھے کہ چیک ایند بیلنس کے فقدان اور بڑھتی ھوء قیمتوں کا فاہدہ اٹھاتے ھوے مافیا نے شہری اور دیہی علاقوں میں چوٹے چوٹے یونٹ بناکر غیر معیاری ایل اور گھی وزن میں کمی کے ساتھ بڑے برانڈ کے گھی کی پیکنگ کر کے عوام کو دونوں ھاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ھے یہ کھلا گھی فی کلو120 روپے فی کلو تک تیار کرلیا جاتا ھے جس کے بعد درجہ اول کی پیکنگ میں بند کرکے کھلی مارکیت میں وسیع پیمانے پر فروخت کیا جارھا ھے صورتحال کی روک تھام کیلے سیکڑی انڈ سڑیز نے ضلعی حکومتوں کو ھداہت کی کہ سٹنڈرڈ اپریٹنگ پروسیجر پر اس عملدرامد کو یکقنی بناتے ھوے ھنگامی بنیادوں پر اس سلسلہ میں کریک ڈاون کرکے ذمہ داروں کے خلاف کارواء عمل میں لیا جاے بازاروں کے نمایندوں نمبرداروں کے ٹعاون سے مستقل چیک ایند بیلنس کو یقینی بنانے کے علاوہ اس حوالے سے فوری طور پر شکایت سیل نمبرز عام کردیے جاھیں

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں