تین کم سن بچوں اور دو کم سن لڑکیوں سے اغوا کے بعد جبرا زیادتی ۔ مقدمات درج۔ چھ گرفتار
اتوار 28 اپریل 2024 21:20
(جاری ہے)
جب بچہ بیہوش ہو گیا تو اسے گرائونڈ میں پھینک کر فرار ہوگیا۔راہ گیروں نے بچے کو ہسپتال پہنچایا۔ چک 39بارہ ایل میں نویں جماعت کا طالبعلم محمد حسین جب چوہدری زاہد اقبال کے پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے گیا تو جنید ڈوگر اور شیراز موٹر سائیکل پر تعاقب کرتے ہوئے آگئے اور پستول دکھا کر ہمراہ لے گئے اور برہنہ کرکے ویڈیو فلم بنا کر جبرا بد فعلی کررہے تھے تو بچے کے شور پر دیہاتی آگئے تو ملزم فرار ہوگئے۔
چک 99بارہ ایل میں ایک محنت کش خاتون نسیم بی بی کی چودہ سالہ بیٹی کرن شہزادی کو چھ مسلح افراد ڈاکٹر مرتضی ، محمد راشد، محمد غفار ، افتخار اور ایک خاتون شازیہ نے زبردستی اغوا کرلیا اور کیری ڈبہ میں ڈال کر فرار ہوگئے۔ کم سن کرن شہزادی ور اس کی ماں گھروں میں کام کاج کرکے گذاراہ کرتی تھیں۔پولیس صدر چیچہ وطنی، سٹی چیچہ وطنی، بہادر شاہ اور وکانوالہ بنگلہ نے پانچ مقدمات 376 ، 375 اے، 365بی، 511، 365، 148اور 149 ت پ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے اور چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، جعلی عامل پیر کے چار رشتے داروں کو محبوس رکھنے پر دو سب انسپکٹروں کے خلاف مقدمہ درج اور معطل
ساہیوال دو طالبات ، دو کمسن بچوں سمیت 4اغوا ۔ مقدمات درج
ساہیوال، ڈاکو کورئیر ملازم، تاجر، دوکانوں ، بیوپاریوں ، زمینداروں سے نقدی، موٹر سائیکل، موبائل لے اڑے
ساہیوال، بیوپاری کے بیٹے اور زمیندار کو گولیاں مار دی گئیں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال محمد فرخ حمید کا سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ
واپڈا اہلکار پر تشد د۔ واپڈا ٹیم اور پولیس ان ایکشن
ڈاکو طالب علم، ڈاکٹر، صراف کی دوکان، تین سالہ بچے،زمینداروں سے 54لاکھ44ہزار نقدی ، زیورات ، دو موٹر سائیکل ..
گیارہ سالہ اورچھ سالہ بچوں سے جبراً زیادتی ۔مقدمات درج۔ملزم فرار
دوکاندارسے جعلسازی ، فراڈ ئیے 24لاکھ روپے لے اڑے
آرگنائز کرائم یونٹ لاہور اہلکار کے گھر پر ٹارگٹ ۔موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ۔ مقدمہ درج
زمیندار کے دوبئی پلٹ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ مقدمہ درج۔ بازیاب نہ ہو سکا
کمشنرساہیوال ڈویژن نے شہرکی مصروف سڑکوں اورمارکیٹوں میں عارضی تجاوزات کا نوٹس لے لیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم