ساہیوال،نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ،عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
اتوار 28 اپریل 2024 18:15
(جاری ہے)
جس نے شادی کے لیئے رشتے کرانے والی سکینہ بی بی سے بات کی اور اس نے اپنی بیٹی کوثر بی بی کو دکھا کر رشتے کی بات طے کردی جس کے بعد سکینہ بی بی، مرزاں بی بی ، رجب علی ، محمد یار ، شموں بی بی ، غلام رسول اور اس کی بیوی خورشید بی بی نے بات کو پختہ کرکے ڈھائی لاکھ روپیہ جاز کیش کروا کر شادی کی تیاری کی اور بائیس اپریل کوسکینہ نے اپنی بیٹی کوثر بی بی کی شادی کرکے رخصت کردیا۔
جس کے بعد کوثر بی بی نے اپنے باپ کو کال کی کہ وہ آکر لے جائے تو ملزموں نے مزید ستر ہزار روپے دلہا جگا سے ہتھیا لیے اور رفو چکر ہوگئے۔ پولیس یوسف والا نے چھاپہ مار کر نئی نویلی دلہن سمیت گروہ کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرلیا اور ملزموں کے خلاف جگا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جب جوڈیشل مجسٹریٹ عارف نیازی کی عدالت میں اس گروہ کے گرفتار ملزموں کو پیش کیا گیا تو عدالت نے پولیس کے موقف کو جھوٹا قرار دے کر مقدمہ ڈسچارج کردیا ہے اور تمام ملزموں کو رہا کردیا ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل کمشنر کو آرڈی نیشن کاسٹریٹ لائٹس دن میں بھی آن رکھنے پر اظہار ناراضگی
&کچے کے علاقے کی طرز پر ہنی ٹریپ کا کیس ۔گروہ کے سرغنہ پولیس کانسٹیبل لڑکی جعلی افسر گرفتار
ةمنشیات کا دھندہ گھروں کی چھتوں سے گزرنے کا معاملہ ۔زمیندار قتل ۔راہ گیر خاتون کو گولی مار دی
ساہیوال،بار بار روٹھنے پر ماں بیٹی قتل
ساہیوال،ٹکر شاہ مسافر خاتون سے اجتماعی زیادتی ۔ ملزم گرفتار
ن لیگی سابق چیئر مین کے ڈیرہ پر غنڈہ گردی ۔ تین گرفتار
ساہیوال،بکری کے لین دین کا تنازعہ، قصاب قتل
ساہیوال،کچے کے علاقے کی طرز پر ہنی ٹریپ کا کیس ،گروہ کے سرغنہ پولیس کانسٹیبل لڑکی جعلی افسر گرفتار
ساہیوال،منشیات کا دھندہ گھروں کی چھتوں سے گزرنے کا معاملہ ،زمیندار قتل ،راہ گیر خاتون کو گولی مار دی
ساہیوال ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا
ساہیوال،95ہائی سکول ملازمہ ٹیچر پر تشدد کے مقدمات درج کرانا جرم بن گیا،ہیڈ ماسٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ساہیوال،20لاکھ کی نقب زنی تفتیشی افسر سے مایوس ٹیلر ماسٹر کی پر اسرار ہلاکت
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی