ساہیوال ڈویژن کے نئے کمشنر ندیم الرحمن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا

بدھ 19 جون 2019 17:38

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) ساہیوال ڈویژن کے نئے کمشنر ندیم الرحمن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ20کے سینئر آفیسر ہیں جن کا فیلڈ اور سیکرٹریٹ کا وسیع انتظامی تجربہ ہے ۔

(جاری ہے)

کمشنر آفس پہنچنے پر ایڈیشنل کمشنر ایس ڈی خالد ‘ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر دیوان‘ ڈائریکٹر پبلک ریلیشن عقیل اشفاق اور اسسٹنٹ کمشنر ریونیو علی باجوہ نے ان کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں