۹ساہیوال،لیگی ایم این اے چو ہدری محمد اشرف اور اس کے بھت کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری میں29نومبر تک تو سیع

پیر 18 نومبر 2019 22:57

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2019ء) سپیشل جج انٹی کر پشن ساہیوال محمد عباس نے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے چو ہدری محمد اشرف اور اس کے بھتیجے کاشف ارشاد کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری میں29نومبر تک تو سیع کر دی ہے اور انٹی کر پشن سر کل پاکپتن سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔5۔اگست کو نیب کی طرف سے ایک ریفرنس میں چک61۔ای۔

(جاری ہے)

بی میں 200کنال سر کاری ارا ضی کی الاٹمنٹ بوگس بنیادوں پر کروا کر عرصہ دارز سے قابض رہنیا ور سر کاری خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے انکشافات کے بعد سر کل انٹی کر پشن نے دونوں کے خلاف دو مقدمات 409ت پ اور5.2/47پی سی اے درج کئے تھے۔بعد میں عدالت سے دونوں ملزموں کی گرفتاری کے لئے وارنٹ حاصل کئے ۔ملزموں نے عدالت سے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کرا لی

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں