ساہیوال،وکیل کے قتل پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کا احتجاج ،عدالتوں کابائیکاٹ

جمعرات 15 دسمبر 2016 20:30

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2016ء) ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن ساہیوال کے وکلاء نے آج مقامی وکیل مہر منظور احمد سیال کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ کیاجس کی وجہ سے عدالتوں میں کام ٹھپ رہا اور بار ایسوسی ایشن ساہیوال نے اپنے ایک تعزیتی اجلاس میں سوگوار خاندان سے دلی صدمہ کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں