ساہیوال پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،3ملزمان گرفتار، مقدمات درج

منگل 31 جنوری 2017 22:41

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) شراب فروشوں سے 37لیٹر شراب برآمد‘ 3ملزمان گرفتار۔ پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہو ئے پاکپتن چوک میں بوہانہ مسیح سی8لیٹرشراب‘ 98/6-Rمیں ا? یار سے 9لیٹرشراب ‘اڈہ نورشاہ میں محمد اقبال سے 20لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں