ساہیوال ،قادر آباد کول پاور پلانٹ پولیس اور سراغ رساں اداروں کا سرچ آپریشن ،122گرفتار

بدھ 8 فروری 2017 17:42

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2017ء) قادر آباد کول پاور پلانٹ تھانہ نور شاہ ، تھانہ یوسف والا اور تھانہ بہادرہ شاہ کی پولیس نے سی ٹی ڈی سپیشل برانچ اور دیگر حساس اداروں کے ہمراہ منگل کی رات کو سرچ آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران 100سے زائد افراد کو مشتبہ حالت میں گرفتار کر لیااور نامعلوم مقام پرتفتیش کے بعد رہا کر دیا ۔

(جاری ہے)

مہر آباد چیچہ وطنی میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا اس آپریشن کے دوران پولیس صدر نے 22 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا اور نامعلوم مقام پر تفتیش کے بعد رہا کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں