شہید خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کی عدم گرفتاری کی خلاف 2 اپریل کو ملین مارچ ہوگا ،جمعیت علماء اسلام سندھ
جمعہ 20 مارچ 2015 14:42
سکرنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد خالد محمود سومرو نے کہا کہ شہید خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کی عدم گرفتاری کی خلاف 2 اپریل کو ہتھڑی تھانے حیدرآباد قومی شاہراہ سے حیدر چوک تک ملین مارچ ہوگا جس میں لاکھوں عوام شرکت کریں گے۔ وہ سکرنڈ میں مجلس شوریٰ کے خصوصی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
راشد محمود سومرو نے مزید کہا کہ لاہور بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں تاہم اس کے ردعمل میں 2 انسانوں کو زندہ جلانا انسانیت کی کھلی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کا اتحاد تیزی سے بحال ہورہا ہے۔(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں راشد محمود سومرو نے کہا کہ پی پی اور ایم کیوایم کا گٹھ جوڑ ایک سکہ کے دو رخ ہیں، دونوں جماعتیں عالمی ایجنڈے پر کام کررہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ مثبت قدم ہے، ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں بند مدارس کو فوری طور پر کھولا جائے۔ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل میں ملوث اصل ملزمان کو گرفتار کرکے پھانسی پر لٹکایا جائے۔ اس موقع پر عبدالقیوم ہالیجوی، سراج احمد چنا، عبدالرزاق پڑھیار، حافظ حفیظ الرحمن، ایڈوکیٹ کریم بخش رند اور دیگر موجود تھے۔سکرنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر سے ملاقات
ایس یو پی کے تعلقہ صدر ایوب کھوسہ کی قیادت میں وفد کی سکرنڈ کے گیس آفیسر سے ملاقات
سانحہ مستونگ کے خلاف سیشن کورٹ سکھر کے احاطے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاج
نواب شاہ: انٹیلی جنس بیورو کا فلورمل پرچھاپہ ، 8 ہزاریوریا کھاد کی بوریاں برآمد
جب بھی ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے عوام تکلیف میں ہوتے ہیں، تو وہ پیپلز پارٹی کی جانب ..
سکرنڈ، پریل شاہ کے رہائشی سے چار نقاب پوش مدرسہ میں گھس کر وہاں رکھے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار
سکرنڈ، باگڑی برادری کے بیچ معمولی بات پر جھگڑا لاٹھیاں ڈنڈے اور اینٹوں کا استعمال، 5 افراد شدید زخمی ..
ملک بھرکی طرح سکرنڈ شہر میں بھی مردم شماری کا آغاز ہوگیا
سکرنڈ میں گھریلو تنازع پر جھگڑا میں ملزمان نے عمرانی برادری کے فرد کو قتل کردیا
6 سی7ماہ بغیر تنخواہوں کے اپنے فرائض انجام دینے والے آئی بی اے پاس اساتذہ کو عدالتی احکامات پر تنخواہیں ..
سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی چوری اور ڈکیتی کے خلاف جیئے سندھ قومی محاذ کی جانب سے ڈی ایس پی سکرنڈ کی آفیس ..
سکرنڈ میں کروڑوں کی لاگت سے بننے والی پاکستان کی پہلی اور واحد اینٹی سنیک ریسرچ لبارٹری تباہ حالی کا ..
سکرنڈ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ