ذکاء اللہ شہید پولیس لائنز میںہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد

پیر 19 اگست 2019 15:05

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) ذکاء اللہ شہید پولیس لائنز میںہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقادکیا گیا۔سب ڈویژنل پولیس آفیسر(اے ایس پی) ہیڈ کوارٹر جویریہ محمد جمیل نے سلامی لی ۔

(جاری ہے)

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز کے احکامات کی روشنی میں ذکاء اللہ شہید پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کاانعقاد کیا گیا۔ جنرل پریڈ میںسب ڈویژنل پولیس آفیسر(اے ایس پی) ہیڈ کوارٹر جویریہ محمد جمیل کو سلامی دی گئی ۔جس کے بعد اُنہوں نے ملازمان کا ٹرن آوٹ چیک کیا۔ پریڈ میں ضلع بھر کے تھانہ جات میں تعینات پولیس افسران وملازمین، لیڈی فورس، ایلیٹ فورس، ٹریفک وارڈان کے دستوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں