شیخوپورہ میں میاں بیوی اور 2 بیٹیوں کا پراسرار قتل، لاشیں کار سے برآمد
خودکشی اور قتل کے پہلو پر تحقیقات کے لیے ٹیمیں بنا دی گئی ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن
جمعرات 25 نومبر 2021 20:29
(جاری ہے)
پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو پراسرار قرار دیا ہے تاہم ایس پی انویسٹی گیشن ناصر باجوہ کا کہنا ہے کہ خودکشی اور قتل کے پہلو پر تحقیقات کے لیے ٹیمیں بنا دی ہیں۔پولیس اور فارنزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈہاؤس منتقل کر دی ہیں۔
دوسری جانب ایک ہی خاندان کی چار لاشیں دیکھ کر ورثاء غم سے نڈھال ہو گئے اور لواحقین کا کہنا ہے کہ اٴْن کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخوپورہ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،تقریباً 800 مریض مستفید ہوئے
شیخوپورہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کا جائزہ اجلاس۔ ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لیبر ڈے کے حوالے سے تقاریب اور آگاہی ..
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
شیخوپورہ میں اینٹی سموگ کنٹرول پروگرام/ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری
سکھر سے حیدرآباد موٹروے کی تکمیل میری ترجیح ہے ،عبدالعلیم خان
ریسکیو اہلکاروں نے بے ہوش ملنے والے شہری کو 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد رقم واپس کر دی
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال ..
شیخوپورہ، آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل پونے پر 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکار معطل
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں