شیخوپورہ،ڈی پی او نے تھانہ فیکٹری ایریا کے ایس ایچ او رانا محمد اقبال سمیت6پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا

پیر 27 فروری 2017 23:42

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز احمد خان ورک نے تھانہ فیکٹری ایریا کے ایس ایچ او رانا محمد اقبال سمیت6پولیس اہلکاروں کو ناقص کارکردگی کی بناء پر معطل کرکے لائن حاضر کردیا ہے معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او رانا محمد اقبال،ایس آئی افتخارجھٹول،اے ایس آئی والی پاشا،حوالدار آفتاب،منشی نصیر اور شہزاد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں