مسلم لیگ(ن) عوام کے حقوق کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی، چودھری خوش اختر سبحانی

منگل 21 اگست 2018 01:50

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) سابق صوبائی وزیر وپاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چودھری خوش اختر سبحانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کے حقوق کے لئے بھرپور کردار ادا کرے گی، محمد نواز شریف نے پانچ سال عوام کی بے لوث خدمت کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ، پانچ سالوں میں سی پیک ، اقتصادی راہداری منصوبہ سمیت بجلی کی پیداوار کے لئے بجلی گھروں کی تعمیر کے سلسلہ کو پروان چڑھایا ،آج پوری قوم ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں