جمعیت علماء اسلام سبی کی مولانا عبدالواسع کے قافلے پر بم دھماکے کی شدید مذمت
ایسے اقدامات سیاسی جدوجہد کرنیوالوں کو مرعوب نہیں کر سکتے ،امن دشمن عناصر صوبہ میں دہشت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ،کامیاب نہیں ہونگے ، بیان
پیر 18 مئی 2015 17:15
سبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ ۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام ضلع سبی کے اراکین مولانا نظام الدین اورمحمد جمیل کھوسہ ،مولانا ریاض الدین ،مولانا محمد یاسر ،مولاناضیاء الدین ،مولانا محمد ہاشم نے اپنے مشترکہ بیان میں مولانا عبدالواسع کے قافلے پر بم دھماکہ کی مذمت کر تے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سیاسی جدوجہد کرنے والوں کو مرعوب نہیں کر سکتے انہوں نے کہا کہ مولانا عبد الواسع پر ہونے والا حملہ قابل مذمت اقدام ہے ایسے واقعات کے ذریعے امن دشمن عناصر صوبہ میں دہشت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالواسع ایک مدبر سیاسی شخصیت ہے اور ان پر اس طرح کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالواسع کے قافلے پر بم حملہ صوبے کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی سازشیں ہے جو وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالواسع پر ہونے والا بم حملہ بزدلانہ اقدام ہے امن دشمن عناصر اب اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں جس کی وجہ سے اب انہوں نے مذہبی اور سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں انہوں نے کہا کہ مولانا عبد الواسع پر پے درپے حملوں کا ارباب اقتدار نوٹس لے اور اسطرح کے حملوں کی روک تھام کے لیے واضح اقدامات کرے کچھ وقت سے جمیعت علماء اسلام کے اعلیٰ قیادت کو جس طرح نشانہ بنایا جارہا ہے ان کو راہ سے ہٹانے کے راستے اختیار کیے جارہے ہیں مولانا عبدالواسع پر حملہ بھی اس کی ایک کڑی ہے جمعیت کے صف اول کے قائدین پر حملے نہ روکے گئے تو طاقتور طبقہ سن لے جمعیت کے متوالے آخرتنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق ان کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے پر مجبور ہوجائے گا انہوں نے مزید کہا کہ مولانا عبدالواسع جیسے صاحب بصیرت اور زیرک سیاست دان کو اگر کوئی نقصان پہنچا تو پاکستان کیا پورے خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ۔
متعلقہ عنوان :
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات