ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کے اعزاز میں ڈی پی او افس سوات میں الوداعی تقریب کا انعقاد
منگل 26 مارچ 2024 21:30
(جاری ہے)
جس میں جملہ ایس پیز، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوزو دیگر پولیس آفیسرز، دفتری سٹاف سمیت میڈیا نمائندگا، ڈی آر سی ممبران، معزززین و عام عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تبدیل ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کے ساتھ لازم و ملزوم ہیں, سوات میں اپنے تعیناتی کے دوران قانون کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے عوام کو میرٹ پر انصاف فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ ضلع سوات کے بہادر پولیس فورس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور امن و امان کے قیام کو برقرار رکھا، امن و امان کے بحالی میں سیکورٹی فورسز سمیت ضلعی انتظامیہ نے کلیدی کردار ادا کیاہے، انہوں نے کہا کے غیور عوام، میڈیا نمائندگان، سماجی شخصیات نے جوعزت دی وہ ہمیشہ یاد رکھوں گا، انہوں نے مزید کہا کہ آج کے اس شاندر الوادعی تقریب کے انعقاد سے سوات پولیس کی افیسرز و جوانوں نے میرے ساتھ محبت کا عملی ثبوت دیا ہے جس پر ناقابل بیان خوشی اور فخر محسوس کررہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مالم جبہ میں پاک فوج کی جانب سے گرین پاکستان مہم کے تحت 20 ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے
سوات، سمبٹ میں گھر میں سلنڈر لیکج کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
سوات،زنگے میں فلائنگ کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد زخمی
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل کبل کی کابینہ تشکیل دیدی گئی ،ذہین خان پھر تحصیل صدر منتخب
سوات، ضلعی ایجوکیشن سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ،محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ایس پی ٹریفک سوات کا ٹریفک نظام کا جائزہ لینے کیلئے فضاگٹ روڈ کا دورہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم میں اجلاس
آر پی او ملاکنڈ کا لوئر دیر کا ایک روزہ دورہ ،سرکل وائز جرائم،زیر تفتیش مقدمات ،مجموعی امن و امان کا ..
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
سوات، مسجد میں نمازی کے قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتا ر
سمبٹ ،بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت منہدم ،2سالہ بچہ جاں بحق ،لڑکی زخمی
سوات، ایس پی ٹریفک وارڈن کی ہدایت پر رکشوں پر چاکنگ سے عوام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کاآغاز ..
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے