سیدوشریف میںگھر کے اندر سلنڈر دھماکہ ،پانچ افراد زخمی

ایک خاتون کی حالت تشویشناک ،سیدوشریف ہسپتال منتقل

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:00

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) سیدوشریف میںگھر کے اندر سلنڈر دھماکہ ،پانچ افراد زخمی ،ایک خاتون کی حالت تشویشناک ،سیدوشریف ہسپتال منتقل ،تفصیلا ت کے مطابق سیدوشریف کے علاقہ شاہین آباد میں گھرکے اندر سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں پانچ افرادجھلس کر زخمی ہوگئے ،دھماکے سے مکان تباہ ہوگیا جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو نکالااور یسکیو کر کے اُن کو سیدوشریف ہسپتال منتتقل کردیا زرائع کے مطابق ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں